ضی احمد محکمہ جنگلات کی کچے کے علاقے میں قبضہ کی گٸی زمین پر کاروائی گندم سمیت کاشت کی جانے والے فصلوں پر حل چلادٸے گٸے
تفصیلات کے مطابق قاضی احمد کے کچے کے علاقے میں جنگلات کی زمینوں پر قبضہ کرکے درخت کاٹ کر کاشت کیلٸے بناٸی گٸی زمینوں پر عدالتی احکامات کے مطابق قبضہ خوروں کیخلاف محکمہ جنگلات کی جانب سے کارواٸیاں کی جارہی ہیں کنداھ بیلے میں محکمہ جنگلات کے ڈویژنل افسر عبدالفتاح کھوسو،آر ایف او یونس چانڈیو نے مختلف پولیس اسٹیشن کی پولیس کے ہمراہ قبضہ خوروں سے جنگلات کی زمین سے قبضہ ختم کروانے کیلٸے کارواٸی کرتے ہوٸے گندم سمیت دیگر کاشت کی گٸی فصلوں پر حل چلوادٸے بااثر قبضہ خور مافیہ کیخلاف کارواٸی کے دوران ٹیوب ویل،سولر پلانٹس قبضے میں لیتے ہوٸے پانی کیلٸے بناٸے گٸے کنووں کو مٹی ڈال کر بند کردیا گیا جبکہ کچھ روز قبل سیشن جج صاحب،ڈپٹی کمشنر نوابشاہ،اور ایس ایس پی نوابشاہ نے کنداہ بیلے کے جنگلات کا دورا کرتےہوٸے قبضہ کی گٸی جنگلات کی زمین کو خالی کروانے کی ھدایات دی گٸی تھیں جس پر فوری عمل کرتے ہوٸے کارواٸی کا عمل کیا جارہا ہے